Ek Student Imam Mahdi(atfs) ka Intezar Kaise Kare? - Motion Graphic منتظر اسٹوڈنٹ إنّی أمانٌ لأهلِ الارضِ کَمَا أنّ النُّجُومَ أمانٌ لأهلِ السَّماء بیشک میں اسی طرح سے زمین والوں کے لئے امن و سکون کا باعث ہوں جس طرح سے تارے آسمان والوں کے لئے ہیں۔ (کمال الدین، ج ۲، ص ۴۸۵)