بهترین و جدیدترین ویدئو های روز

پخش ویدئو بعدی ... {{ next_video.title }}
[توقف]

حزب اللہ لبنان نے ایک ویڈیو پیغام جاری کرکے اسرائیل اور مقبوضہ فلسطین کے علاقوں میں حساس ٹھکانوں کی سٹیک تفصیلات جاری کی اور کہا کہ اگر صیہونی حکومت، لبنان پر حملہ کرتی ہے تو ان علاقوں کو نشانہ بنایا جائے گا۔ قابل ذکر ہے کہ صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے حالیہ دنوں میں متعدد بار لبنان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی ہے۔

hizballah labanon nasrallah

4 سال پیش در سیاسی زمان 00:44 5
0.05 sec, flt: 0 time: 8, count: 11, slow: 0