موت نابودی اور فنا کا نام نهیں هے. موت سے آدمی کا بدن مرجاتاهے. لیکن انسان کی حقیقت , روح هے جو باقی رهتی هے. عالم برزخ ایک فاصله هے دنیا اور آخرت کے درمیان , جهاں پر ارواح قیامت کی منتظر هوتی هے. https://www.youtube.com/c/ImamHussainFoundation http://www.youtube.com/user/almujtaba www.alhassanain.org www.alhassanain.com http://www.m-alhassanain.com