بهترین و جدیدترین ویدئو های روز

پخش ویدئو بعدی ... {{ next_video.title }}
[توقف]

دوست اور دوستی کا انسان کی دنیوی زندگی پر کیا اثرات مرتب ہوتی ہے؟ تعلیمات اسلامی کے روشنی میں دوستی کن لوگوں سے کرنی چاہئیے؟ اور کن لوگوں کی دوستی سے اجتناب کرنا چاہئیے؟ قرآن اور اہل بیت کی فرامین کی روشنی میں کن ہستیوں سے دوستی کی تاکید کیا ہے؟امیر المؤمنین ع نے دوست اور اس کے حقوق کے بارے میں کیا نصیحتیں فرمایا؟زندگی کے کن مراحل میں دوستی کی اشد ضرورت ہوتی ہے؟روز قیامت کن لوگوں کی دوستی پر افسوس اور حسرت کا اظہار کرے گا؟ دوستی کا حقیقی معیار کیا ہے ؟

0.05 sec, flt: 0 time: 8, count: 11, slow: 0