عظیم راہ پر گامزن ھونا تاکہ قوی ھو سکیں خدا ھمارا اور تمھارا خالق ھے وہ وھی ھے جو زمین کی تشنگی کو سنتا ھے اور بادلوں کو گریئے میں ڈال دیتا ھے خدا یقینا ھماری آوازوں کو سنتا ھے لیکن ھماری حق میں مصلحت کو بھتر جانتا ھے وہ ماں کی ممتا کا خالق ھے لھذا وہ ماں سے زیادہ ھمارے لئے مھربان ھے آئیے مل کر خدا پر بھروسے کرنے کو آزمائیں ۔ کیا کوئ ھے جس نے خدا پر بھروسہ کیا ھو اور اس نے نقصان اٹھایا ھو