بهترین و جدیدترین ویدئو های روز

پخش ویدئو بعدی ... {{ next_video.title }}
[توقف]

بیماری کے ساتھ کیسا سلوک کرنا چاہیے؟ بیماری کے ساتھ جتنا رھ سکتے ہو جتنا برداشت کر سکتے ہواتنا برداشت کرو۔ بیماری گناہوں کو ختم کر دیتی ہے۔بیماری میں طبیب کے پاس جائو کیونکہ جس نے بیماری کو پیدا کیا ہے اسکا علاج بھی پیدا کیا ہے۔کہیں ایسا نہ ہو ایک بیماری کی فوری دوا تمہیں دوسری بیماری میں مبتلا کردے۔

0.06 sec, flt: 0 time: 10, count: 11, slow: 0