کیا خدا شبیہ رکھتا ھے ? استا د اپنے شاگردوں کی سنجش کے لئے امتحان لیتا ھے خدا بھی اسی لئے ھم کو مشکلات سے دوچار کر تا ھے تاک اپنے سلسلے میں معرفت کو جان سکے وہ بھی اس لئے نھیں کہ جان سکے اس لئے کہ وہ ھر چیز سے آگاہ ھے جو کچھ ھمارے دل میں گزر رھا ھے صرف اس لئے کہ ھم کو بتا سکے کہ ھم اس پر کتنا بھروسہ کرتے ھیں اور کتنا اس کی مرضی پر راضی ھیں وہ ایک مھربان مربی کی طرح چاھتا ھے کہ اس کی طرح بن جائیں اور اس کے لطف و کرم کو حاصل کر لیں ۔ اس میں وہ شاگرد مربی سے زیادہ مشابہ ھے جو بھت راضی اور دیگر شاگردوں کے مقابل مربی کے سامنے فروتن اور خاضع رھے