دفاع مقدس کے دوران ایک ایرانی قیدی آزاد ہونے کے بعد سال ھا سال کے بعد جب اربعین کے لئے دوبارہ عراق گیا تو اس کی ملاقات اچانک عراقی زندان میں اسے شکنجہ کرنے والے شکنجہ گر سے ہوئی، علی امریکی نامی عراقی شکنجہ گر لشکر یزید چھوڑ کر،حشدالشعبی میں دفاع حرم کرتے شھید ہوگیا،