بهترین و جدیدترین ویدئو های روز

پخش ویدئو بعدی ... {{ next_video.title }}
[توقف]

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں آج ایک بار پھر بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی امنگوں اور رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے اپنی وفاداری کا اعلان ! تہران کی فضا آج ایک بار پھر امریکہ مردہ باد ،اسرائیل مردہ باد، شرپسند اور بلوائی مردہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی- با شعور، با بصیرت اور اسلامی نظام و قیادت پر فدا ایرانی قوم میدان میں اتر کر اپنی طاقت و وحدت کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

Labbayk Khamnei

2 سال پیش در سیاسی زمان 01:54 0
0.05 sec, flt: 0 time: 9, count: 11, slow: 0