بهترین و جدیدترین ویدئو های روز

پخش ویدئو بعدی ... {{ next_video.title }}
[توقف]

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ شیعہ اور اہلسنّت کے درمیان وحدت اور تفرقہ ڈالنے کی سازشوں کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟ شیعہ اور سُنّی کے درمیان اختلاف ڈالنے والوں کی ڈوریں کہا سے ہلتی ہیں؟دُ نیا کی کونسی دو بڑی ایجنسیز شیعہ اور سُنّی کے درمیان تفرقہ ڈالنے کے لیے مسلسل کوششوں میں مشغول ہیں؟ اسلامی اتحاد کے حوالے سے انقلابِ اسلامی ایران کا کیا کردار رہا ہے؟ #ویڈیو #M_I_6 #C_I_A #شیعہ #خارجہ_پالیسی #ایران #وحدت #انگلینڈ #جدائی #خلاف_حکمت

0.12 sec, flt: 0 time: 17, count: 11, slow: 0